For Sustainable and Energy Efficient Home Design With Straw Bale Building Techniques visit: http://www.enviropages.org/
Wednesday, November 28, 2007
Thursday, November 15, 2007
Wednesday, November 14, 2007
What is terrorism?
thank you
Posted by itsabc1 at 3:06 AM 0 comments
Unmannered and illiterate Islami Jamiat-e-Talaba
Islami Jamiat-e-Talaba people claims they are the most mannered and organized organization but this has been proved by 14th November 2007 that how much Unmannered and illiterate they are.
Posted by itsabc1 at 2:14 AM 0 comments
Thursday, November 8, 2007
جنرل مشرف انگلی ہلا ہلا کر صدر مشرف پر الزام لگا رہے ت ت
’شریف الدین پیرزادہ بوڑھا ہوگیا ہے۔ آہستہ آہستہ لکھ رہا ہوگا‘ میں نے کہا۔
دفتر پہنچا تو تقریر شروع تھی اور پہلا جملہ سنتے ہی مجھے پتہ چل گیا کہ جنرل مشرف اس جال میں پھنس گئے ہیں جس میں ہر بوڑھا فوجی ڈکٹیٹر پھنس جاتا ہے۔ ’تم سب کی ایسی کی تیسی، میں تو اپنی تقریر خود لکھوں گا۔‘
اگلے چالیس منٹ تک میں نے تقریر سنی اور میری پریشانی بڑھتی گئی۔ اس وجہ سے نہیں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں بلکہ اس زبان کی وجہ سے وہ استعمال کر رہے تھے۔ ان کی پوری اردو تقریر میں غالباً ایک بھی جملہ درست اور مکمل نہیں تھا۔ فاعل کے لیے وہ ہاتھ سے ہوا میں دائرے بنا رہے تھے۔ مفعول کے لیے ان کے اچکتے کندھوں سے گر رہے تھے اور گرامر ان کی میز کے نیچے چھپی ہوئی کانپ رہی تھی۔
مجھے زباندانی کا کوئی دعوٰی نہیں لیکن جب مشرف نے کہا کہ دہشت گرد بہت انتہا پسند ہو گئے ہیں تو میرے باقاعدہ رونگٹے کھڑے ہوگئے۔
مجھے لگا کہ جنرل مشرف اس انکل کی طرح بات کر رہے ہیں جن سے کبھی کبھار آپ کی خاندانی تقریب میں ملاقات رہی ہوگی۔ جب سب مہمان سو جاتے ہیں لیکن وہسکی کی بوتل میں تھوڑی بچی ہوتی ہے۔ انکل مُصر رہتے ہیں کہ ایک اور پیگ بناؤ تو ساری دنیا کے مسئلے ابھی حل کرتا ہوں۔ ’اور تمہاری آنٹی کی ایسی کی تیسی، میں کسی سے نہیں ڈرتا، تم میرے بیٹوں کی طرح ہو۔ پانی ذرا کم ڈالو۔‘
ظاہر ہے میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ دنیا کی سب سے بڑی اسلامی فوج کا سربراہ ٹی وی پر آ کر ایسی حرکت کر سکتا ہے۔ حقیقت اس سے بھی خطرناک تھی۔ جنرل مشرف کسی آؤٹ آف دی باڈی تجربے سے گذر رہے تھے۔شیروانی پہن کر وہ ایک ایسی تقریر کر رہے تھے جو وردی والے جنرل مشرف نے لکھی تھی۔ جنرل مشرف انگلی ہلا ہلا کر صدر مشرف پر الزامات لگا رہے تھے۔
یہ ہیں کچھ باتیں جو انہوں نے اپنی تقریر میں کہیں۔
-- جی ہاں، انہوں نے کہا کہ ایکسٹریمسٹ بہت ایکسٹریم ہو گئے ہیں۔
-- ہم سے اب کوئی ڈرتا ہی نہیں
-- حکومت کے اندرایک اور حکومت چل رہی ہے
-- ہر وقت بس کورٹ کے چکر لگاتے پھر رہے ہیں
-- اسلام آباد میں ایکسٹریمسٹ بھرے پڑے ہیں
صرف ایک لمحے کے لیے ان کے چہرے پر نرمی نظر آئی جب انہوں نے اپنی حکومت کے پہلے تین برسوں کا ذکر کیا۔ ’میرا اس وقت مکمل کنٹرول تھا‘۔
’انکل پھر کیا ہوا‘ میں نے سوچا
جنرل مشرف نے ایمرجنسی لگانے کا ذکر بھی سرسری طور پر ہاتھ ہلا کر کیا اور کہہ دیا آپ لوگوں نے ٹی وی پر دیکھ ہی لیا ہوگا۔ یہ تک نہیں بتایا کہ سارے ٹی وی چینل تو میں نے بند کر دیئے ہیں۔
مجھے اصل بے عزتی کا احساس اس وقت ہوا جب آخر میں جنرل مشرف نےاپنے مغربی سامعین سے انگریزی میں خطاب کیا۔ تقریر کا یہ حصہ لکھا ہوا تھا۔ کسی نے گرامر کی غلطیاں بھی درست کر دی تھیں۔ جملے شروع ہوتے تھے اور ختم بھی ہوتے تھے۔
میں نے سوچا انکل ٹھیک ہے۔ ہم ابھی اتنے بالغ نہیں ہوئے کہ جمہوریت یا بنیادی حقوق مانگ سکیں لیکن کیا ہم درست گرامر کے بھی حقدار نہیں ہیں؟
یہ اس لحاظ سے بھی تاریخی تقریر تھی کہ اس میں کسی کی بیٹی کی شادی کی تاریخ کا ذکر ہوا۔ ’جج میرا فیصلہ دینے کی بجائے اپنے کولیگ کی بیٹی کی شادی اٹینڈ کرنا چاہتے ہیں‘۔
سپریم کورٹ کے جج راجہ فیاض نے ابھی تک پی سی او کے تحت حلف نہیں اٹھایا۔ ان کی بیٹی کی شادی بارہ نومبر کو ہے۔ انہیں ہم پیشگی مبارکباد دیتے ہیں۔
اور جنرل مشرف کے لیے بس یہ دل کرتا ہے کہ بوتل چھپا کر کہا جائے کہ ’انکل رات بہت ہوگئی۔ اب سو جائیے۔‘
Posted by itsabc1 at 8:41 AM 0 comments
Monday, November 5, 2007
George W Bush wants end of emergency
US President George W Bush was speaking three days after Gen Musharraf - a very key ally in President Bush's "war on terror" - imposed a state of emergency. Mr George W Bush asked Mr Gen Musharraf to leave his post as army chief and hold elections as soon as possible. Pakistan's prime minister says the elections will be held as scheduled. Pakistan had come under heavy international pressure after Gen Musharraf imposed emergency rule on Saturday.
In
Posted by itsabc1 at 11:10 PM 0 comments
Sunday, November 4, 2007
Emergency in Pakistan
The acting head of the party of exiled former PM Nawaz Sharif was arrested, while ex-cricketer and politician Imran Khan said he was under house arrest.
Senior lawyers have also been detained, including heads of bar associations.
Gen Musharraf has defended his decision, saying he could not allow the country to commit suicide.
He said
The moves came as the Supreme Court was due to rule on the legality of Gen Musharraf's October election victory.
She immediately flew back to
"We the political parties are calling for the restoration of the constitution, and for the holding of the elections under an independent election commission," she told the BBC.
She said the international community should use its influence with Gen Musharraf to "press him on the restoration of the constitution, the reinstatement of the judges and the release of the political prisoners".
Ms Bhutto's return from self-imposed exile last month came about with the co-operation of Gen Musharraf.
But it is now unclear whether she will lead opposition against the president, or will wait on the sidelines in the hopes of securing an agreement with him, our correspondent says.
US Secretary of State Condoleezza Rice said the declaration of emergency rule was "highly regrettable" and called upon
UK Foreign Secretary David Miliband also expressed concern, saying it was vital
Posted by itsabc1 at 1:00 AM 0 comments